نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: اصلی کا حکم مرتد والا ہی ہے۔ البتہ شارح نے مرتد کو خاص طور پر اس لیے ذکر فرمایا ہے تاکہ شارح کا یہ قول"وإن صليا أول الوقت"درست ہوجائے اور مرتد کے بارے...