Displaying 1841 to 1850 out of 2575 results
بچی کا نام حائقہ رکھنا کیسا ؟
جواب: والی “، اگرچہ یہ نام رکھنا شرعاً ،ناجائز نہیں ہے ،یہ لفظ اگرچہ بے معنیٰ بھی نہیں لیکن نام رکھنے کے حوالے سے اس کا کوئی قابل قدر معنی نہیں لہذا ...
فرض نماز کی ایک رکعت میں ایک سے زائد سورتیں پڑھنا
جواب: والی بات نہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے:”لو جمع بين السورتين فی ركعة لا يكره لما روی: ان النبی صلى اللہ عليه وسلم اوتر بسبع سور من المفصل ۔ والافضل ...
امام کے پیچھےنماز پڑھتے ہوئے تکیبرِ تحریمہ و دیگر تکبیرات کہنے کا حکم
جواب: والی چار زائد تکبیریں ،جنازہ کا رکن ہیں جبکہ عیدَین کی زائد تکبیریں واجب ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَ...
صاحب ترتیب نے وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی نمازوں کے درمیان ترتیب قائم رکھنا شرط ہے ۔(مجمع الانھر، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 214، مطبوعہ کوئٹہ ) قضا وتر یاد ہوتے ہوئے نمازِ فجر ادا کی تو وہ...
کیا عورت موزے پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: والی بات نہیں ۔ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ ”جرابیں پہن کرپاؤں میں نماز پڑھنادرست ہے یانہیں؟ زید کہتا ہے کہ جبکہ ان کے پہننے سے...
نماز کےدوران ، نماز کا وقت ختم ہوجائے تو ؟
جواب: والی صورت پائی گئی اور اس کوتاہی میں خطا کے بجائے غفلت کار فرما تھی تو نماز قضا کرنے کے گناہ سے توبہ کرنا بھی اس شخص پر ضروری ہے۔ ( مجمع الانھر ، 1...
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
جواب: والی دعا قبولیت میں بلاشبہ خاص تاثیر رکھتی ہے کہ اس حالت میں بندے کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں زیادہ قرب نصیب ہوتا ہےاوراس بناء پردعاؤں کی قبولیت کی ام...
مٹی کی نمی سے اگنے والی فصل پرعشرکامسئلہ
کیاعورت مرد کی چپل پہننے سےگناہ گار ہوگی ؟
جواب: والی جوتی یعنی مثل جوتی مردوں کے عورت پہن لے تو درست ہے یانہیں ؟باسند بحوالہ کتاب ارشاد فرمائیں۔ اس کے جواب میں آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ناجائ...
کیا استنجاء کے لیے احرام اتارنے سے دم واجب ہوگا ؟
سوال: اگر حالت احرام میں استنجاء کرنے کی حاجت ہو تو اوپر والی چادر اتار کر استنجا کرسکتے ہیں ، اس سے کوئی دم وغیرہ تو واجب نہیں ہوگا؟