مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: نبیہ الغافلین میں ہے:”قال النزال بن سبرۃ المنافق فی المسجدکالطیرفی القفص“یعنی نزال بن سبرہ نے فرمایا:منافق مسجدمیں ایسے ہے جیسے پرندہ پنجرے میں ۔ (تنب...