Displaying 181 to 190 out of 203 results
بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟
غوث اعظم در میان اولیاء ، چوں محمد در میان انبیاء ، شعر کا حکم؟
مجیب: مولانا ساجد مدنی زید مجدہ
چھینک کا جواب دینے والے کو دی جانے والی دعا
جواب: للہ کہنا سنت اور جو کوئی دوسرا سُنے اس کو جواب دینا واجب ہے، پھر چھینکنے والا جواب دینے والے کو یوں کہے: يَهْدِيْكُمُ اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ تر...
دس ہزار بار یارحمٰن پڑھنے کی منت ماننا ؟
سوال: میرا بیٹا بیمار تھا، تو میں نے منت مانی کہ اگر یہ ٹھیک ہوگیا تو دس ہزار بار”یا رحمٰن“ کا وِرد کروں گی، اب الحمدُ للہ بیٹا ٹھیک ہوگیا ہے، تو اس منت کو پورا کرنا لازم ہے یا نہیں ؟
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
جواب: للہ تعالٰی علیہسے اسی طرح کا ایک سوال ہوا،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ”امام نے بھول کر سورہ فاتحہ سے پہلے یسبح للہ پڑھ دیا پھریاد آنے پر خود ہی سورہ فاتحہ پڑھ...
مردے کو تلقین کرنے کا طریقہ
جواب: انا، " یعنی اے اللہ کے بندے یا اے اللہ کی بندی! یاد کر وہ عہد جس پر تو دنیا سے آیا یعنی کلمہ شہادت اور یہ کہ جنت حق ہےاور دوزخ حق ہے اور مرنے کے بعد ...
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
جواب: انا یا متہم کرنا بالکل درست نہیں۔ اور دعوت اسلامی والوں کا پکا سنی ہونا کئی اکابر علماء نے بیان فرمایا ہے۔ اور جہاں تک یہ بات رہی کہ معاذ اللہ عزوجل ...
ظہر،مغرب اورعشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
جواب: للہ تعالی فرماتےہیں:’’اما الاربع التی بعد الظہر فالثنتان منہا موکدۃ وتکمیلہا اربعا مستحب‘‘یعنی رہی ظہر کے بعد کی چار رکعتیں تو ا ن میں سےدو سنت مؤک...
کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟
جواب: للہ عزوجل کی رضا کے لیےاپنا ہر قسم کا نفع ختم کرکے کسی غیر ہاشمی مستحقِ زکوٰۃ شخص کو زکوٰۃ کی نیت سے اس رقم کا مالک بنادیا جائے، جبکہ یہاں صورتِ مسئو...
جمعہ کی سنت قبلیہ کا ثبوت
جواب: للہ علیہ وسلم سے جمعہ سے پہلے اور بعد والی سنتیں پڑھنا ثابت ہے ،ان سنتوں کے متعلق یہ کہنا کہ یہ سنتیں احادیث سے ثابت نہیں ہیں ،غلط ہے۔چنانچہ سنن...