Displaying 181 to 190 out of 2220 results
انشورنس کروانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)
کسی قبرستان کے متعلق معلوم نہ ہو کہ یہ مسلمانوں کا ہے یا نہیں، تو وہاں فاتحہ پڑھنے کا حکم
سوال: کسی قبرستان کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہ مسلمانوں کا ہے یا نہیں، تو کیا وہاں فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے ؟
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
جواب: قبر کا سبب قرار دیا ،پیشاب کے چھینٹوں سے لباس اور بدن کو آلودہ کرنے پر عذاب قبر کی وعید ہے ،تو معاذ اللہ پیشاب پیناکس قدر سخت عذاب کا سبب ہوگا ۔ ...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: حضرت سلیمان بن یسار رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے،وہ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نےفرمایا:میں نے کسی ...
کیا خودکشی کرنے والے کی روح دنیا میں بھٹکتی رہتی ہے ؟
جواب: قبر پر،بعض کی چاہِ زمزم شریف میں ، بعض کی آسمان و زمین کے درمیان، بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک، اور بعض کی آسمانوں سے بھی بلند، اور بعض کی ر...
ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والے کی قبر کی تختی پر شہید لکھنا
سوال: ایک شخص کمانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ انتقال کر گیا، کیا اس کی قبر کی تختی پر شہید لکھوا سکتے ہیں؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: حضرتِ سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث روایت کی گئی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قضائے حاجت کے وقت قبلے کو رخ اور پیٹھ دو...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: حضرتِ امِ سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا ارشاد فرماتی ہیں:’’ان النبی صلى اللہ عليه وسلم كان يركع ركعتين بعد الوتر وهو جالس‘‘ترجمہ:بے شک حضور نبیِ کریم صلی ...
اولیاء سے ڈائریکٹ بلا واسطہ مدد مانگنا کیسا؟
جواب: حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”اطلبوا المعروف من رحماء أمتي تعيشوا في أكنافهم “ترجمہ: میرے نرم دل ام...
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں:”جو لوگ میقات کے اندر کے رہنے والے ہیں مگر حرم سے باہر ہیں اُن کے احرام کی ج...