Displaying 181 to 190 out of 368 results
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
جواب: حقیقی خالہ کی طرح رضاعی خالہ بھی محرمہ عورت ہے، اس سے نکاح کرنا بھی ناجائز و حرام ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا :”وَاَخَوٰتُکُمۡ مِّنَ ...
رضاعی بھائی کی بھتیجی سے نکاح کاحکم
سوال: کیا رضاعی بھائی کی بھتیجی (رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی کی بیٹی) سے نکاح جائز ہے؟
فرشتوں سے مدد مانگنا
جواب: حقیقی مددتو اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہے ،اور انبیائے کرام، فرشتے علیہم الصلوۃُ والسلام،اولیائے عظام علیہم الرحمۃ ، اور اللہ پاک کے دیگر نیک ومقرب بند...
مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم
جواب: حقیقی مانع(رکاوٹ)نہ ہو،جس کی وجہ سے ہمبستری(میاں بیوی والے معاملات)سرے سے ہوہی نہ سکے،اس کے بعدشوہر نے طلاق یا خلع دی تو عدت لازم ہوگی کہ عدت کا تعل...
حدیث میں اللہ پاک کو زمانہ کہنے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: حقیقی اللہ جل جلالہ ہی ہے۔ اورمراد یہ ہے کہ زمانہ میں تغیر وتبدل میرے حکم سے ہوتا ہے لہٰذا زمانہ کو برا نہ کہا جائے۔ مشکوٰۃ المصابیح میں بحوالہ صح...
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے حجامہ کروانا ثابت ہے ؟
جواب: حقیقی ماہر ہونا ضروری ہے، تا کہ حقیقی فوائد حاصل ہو سکیں۔ حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں: ’’ احتجم رسول الل...
چمگادڑکے متعلق احکام
جواب: نجاست نہ ہو،اوراگروہ پانی میں گرکے مرجائے یااس کے جسم پرکوئی ظاہری نجاست ہوتوپانی ناپاک ہوجائے گا۔ اگر گرکرمرنے کاوقت معلوم ہےتواسی وقت سے...
عورت کے محرم کون کون سے مرد ہوتے ہیں؟
جواب: حقیقی ہوں یا سوتیلے یعنی صرف ماں شریک یا صرف باپ شریک بھائی بہن ) اوریونہی اپنے ماں باپ کی اولاد کی اولاد(یعنی بھتیجا بھتیجی بھانجا بھانجی خواہ حقیقی ...
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
جواب: حقیقی معنی کے اعتبارسےمومن اور مسلمان دونوں کاایک ہی مطلب ہے ،جومومن ہے ،وہ مسلمان ہے اورجو مسلمان ہے وہ مومن ہے ۔ البتہ!بسااوقات محض اعتباری فرق ...
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟