Displaying 181 to 190 out of 1736 results
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور ذبح کرنے والے قصاب کو ذبح کرنے اور گوشت بنانے کے بدلے قربانی کی کھال بطورِ اُجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟
سوال: قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: عمرہ فی وقت یغلب علی ظنہ ان لو لم یؤدہ لفات فان لم یؤد فیہ فمات اثم ویجب علیہ الوصیۃ بالاداء۔۔۔ والافضل تعجیل اداء الکفارات “ ترجمہ:جان لو کہ تمام کف...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: زیادہ ،غور تفکر میں ابلغ اوراس کا نفع غافل دلوں کو جگانے کے لئے متعدی ہے اس بارےمیں مروری احادیث کے درمیان تطبیق یوں ہے کہ اشخاص و احوال کے اعتبار س...
دَم اور تعویذ کی شرعی حیثیت
جواب: زیادہ حقدار کتاب اللہ ہے (یعنی یہ اجرت لینا جائز ہے)۔(صحیح بخاری، ج 2، ص 854، مطبوعہ کراچی) (2)مذکورہ تمام دلائل سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ قرآن ...
جانور کے کان میں سوراخ ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: زیادہ کٹے ہوں ، ان سب کی قربانی ناجائز ہے اور اگر کان یا دم یا چکی تہائی سے کم کٹی ہو تو جائز ہے ۔(بہار شریعت ، ج 3 ،حصہ 15،ص 341 ، مکتبۃ الم...
حاجی پرعیدکی قربانی لازم ہے یانہیں اور کیاحاجی عیدکی قربانی گھر پر کرسکتا ہے؟
سوال: جو حج پر گیا ہو تو کیا وہ گھر میں بھی قربانی کرے گا؟
حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل
سوال: حج كرنے والے پر جو ترتيب واجب هے مثلاً 1رمى 2قربانى3حلق اگر وہ کسی وجہ سے قربانی پہلے کر ديتا هے اور پھر رمئ تو اس کا کیا حكم ہے؟
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: زیادہ بہترجانتاہے ۔ (تنزیہ الشریعۃ المرفوعۃ عن الاخبار الشنیعۃ الموضوعۃ،کتاب العلم،الفصل الثانی ،ج01،ص260،261،دارالکتب العلمیہ،بیروت) ...
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام اورپوری امت کی طرف سے قربانی اورعمرہ کرنا
سوال: کیا ایک قربانی نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام اور ساری امت کی طرف سے قربان کی جا سکتی ہے ،اسی طرح ایک عمرہ بھی نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام اور ساری امت کی طرف سے کر سکتے ہیں ؟