Displaying 1911 to 1920 out of 2528 results
نمازی کے سامنے جوتے رکھے ہوں تو نماز کا حکم
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا:اکثر لوگ اپنی اپنی جوتیوں کو بغرض حفاظت مسجد کے اندر لے جا کر اپنے قریب یا کسی گوشہ میں رکھتے...
حالت احرام میں خوشبو والے لوشن یا کریم کا استعمال کرنا
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ تمباکو کے خوشبودار قِوام سے متعلق فرماتے ہیں:” تمباکو کے قِوام میں خوشبو ڈال کر پکائی گئی ہو،جب تو اس کا ...
سید صاحب کوملازمت پررکھنا
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا:" ذلیل خدمت اس سے(سید سے) لینا جائز نہیں، نہ ایسی خدمت پراسے ملازم رکھنا جائز۔ اور...
شوہر کے سامنے کچھ دیرکے لیے نیل پالش لگانا
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” عورت کا اپنے شوہر کے لئے گہنا پہننا، بناؤ سنگار کرنا باعث اجر عظیم اور اس کے حق ...
اسلام میں عورت کا تسمے والے بوٹ پہننا کیسا ہے ؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں :”مرد کو عورت ، عورت کو مرد سے کسی لباس وضع، چال ڈھال میں بھی تشبہ حرام ۔ “(فتاوی رضوی...
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ:" چوڑیاں کانچ کی عورتوں کوجائز ہیں پہننا یا ناجائز ہیں؟" تو آپ نے جواباً ا...
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ روزے کی حالت میں بیوی کی زبان چوسنے کاحکم بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :" سرا ج وہاج میں بوسہ فاحشہ کو بھی مطلقاً...
مرد کے لئے لِپ اسٹک لگانے کا حکم
جواب: امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”مرد کو عورت ، عورت کو مرد سے کسی لباس ،وضع، چال ڈھال میں بھی تشبہ حرام نہ کہ خاص صورت وب...
نماز میں ہلنا جھلنا کیسا ہے ؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” قوله:" ويكره التمايل على يمناه مرة وعلى يسراه أخرى۔۔۔":أي بتوال وتواتر كما هو عا...
دارالحرب کی تعریف وتفصیل
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:" دارالاسلام وہ ملک ہے کہ فی الحال اس میں اسلامی سلطنت ہو، یا اب نہیں تو پہلے تھی، اور غیر مسلم ب...