Displaying 1951 to 1960 out of 2432 results
سیان نام رکھناٍ
جواب: پاک میں ہے کہ :"اچھوں کے نام پر نام رکھو۔"(المسند الفردوس، جلد2،صفحہ58،دار الکتب العلمیہ، بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کرنا
جواب: پاک نے حرام چیز میں شفا نہیں رکھی، ہاں وہ دوائیاں جن میں معمولی مقدار میں الکحل ملا ہوتا ہے علماء نے دفع حرج اور ابتلائے عام کی وجہ سے ان کے استعمال...
ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا،کھانا
جواب: پاک میں ہے: ’’عن قتادۃ عن انس قال ما اکل النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم علی خوانٍ و لا فی سکرجۃ و لا خبز لہ مرقق قیل لقتادۃ علٰی ما یاکلون قال علی السفر‘‘...
منھا نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی ۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" ...
نام بھاری ہونے کا نظریہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے،لہذااس سے برکت کی امیدرکھی جائے ۔اوریہ کہنا کہ یہ نام بھاری ہے، اس لیے بدل دیا جائے،یہ درست نہیں ہے ،نام بھاری نہیں ہواکر...
زندہ شخص کے وسیلے سے دعا مانگنا کیسا ؟
جواب: پاک ہے : ” أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه، كان إذا قحطوا استسقى بالعباس بن عبد المطلب، فقال: «اللهم إنا كنا نتوسل إليك بنبينا فتسقينا، وإنا نتوسل إليك ...
جنات کی حقیقت اور جنات پر ایمان لانا ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: پاک میں ایک پوری سورت کانام ،سورۃ الجن ہے ، جنات کے وجود کاانکارکرنا کفر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...
سامری کے متعلق تفصیل
جواب: پاک میں ہے(قَالَ فَاذْهَبْ فَاِنَّ لَكَ فِی الْحَیٰوةِ اَنْ تَقُوْلَ لَا مِسَاسَ ۪) ترجمہ کنز الایمان : کہا تو چلتا بن کہ دنیا کی زندگی میں تیری سزا ی...
نظر لگنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: پاک ہے:’’حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے ، نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ نظرلگنا حق ہے ۔ (مسلم شریف جلد...
امتحان میں نقل کرنا کیسا ؟
جواب: پاک ہے ،حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’لیس منا من غش مسلما او ضرہ او ماکرہ ‘‘ ترجمہ : وہ ہم میں سے نہیں جو مسلمان کو دھوکا دےیا اسے ضرر پ...