Displaying 1961 to 1970 out of 2238 results
ماں باپ کی وراثت میں لڑکی کا کتنا حصہ ہوگا ؟
جواب: پاک میں ارشادخداوندی ہے:( یُوْصِیْكُمُ اللّٰهُ فِیْۤ اَوْلَادِكُمْۗ-لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَیَیْنِۚ-فَاِنْ كُنَّ نِسَآءً فَوْقَ اثْنَتَیْنِ ف...
مکہ میں رہنے والاحج کااحرام کہاں سے باندھے ؟
سوال: ہم مکہ پاک میں رہتے ہیں، تو حج کا احرام ،ہم کہاں سے باندھیں گے؟
عاصیہ یا آسیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک میں ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ چند بہتر ناموں کے متعلق حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں :" بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام...
انیقہ اور مناہل نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے اورامیدہے کہ اس سے نیکوں کی برکات بچی کوملیں گی ۔ حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:" ...
عائزہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پاک کی نیک بندیوں میں سے کسی ایک کے نام پر رکھا جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ...
محفل میلاد کروانے کی برکات
جواب: فرشتے اُس گھر، مسجد اور محلّہ کو گھیر لیتے ہیں اور فرشتوں کے سردار یعنی حضرت جبریل، حضرت میکائیل، حضرت اسرافیل اور حضرت عزرائیل عَلَیْہمُ السَّلَام می...
اولیاء کو دیکھ کر خدا یاد آجاتا ہے اس کا حوالہ
جواب: پاک کی شرح میں حضرتِ سیّدُنا علّامہ عبدُالرّءُوف مناوی علیہ رحمۃ اللہ القَوی فرماتے ہیں:”( وہ لوگ ہیں جنہیں دیکھنے سے اللہ یاد آجائے)یعنی اُن پر ایسی ...
سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟
جواب: پاک میں ہے : عن ابن عباس، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم : ”موتُ غُربةٍ شهادةٌ“ یعنی سفر کی حالت میں آنے والی موت شہادت ہے۔(سنن ابن ماجہ ، ج1 ،...
مرد کے لئے لِپ اسٹک لگانے کا حکم
جواب: پاک میں ایسا کرنے پر لعنت آئی ہے۔ صحیح بخاری ودیگر کتبِ احادیث میں حضرت سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ”لعن رسول اللہ صلی اللہ ع...
بیٹے کا نام محمد حامد رضا رکھنا کیسا ؟
جواب: پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے،تواچھے ناموں سے برکت کی ہی امیدرکھی جائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...