Displaying 11 to 20 out of 132 results
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریباً 20 منٹ پہلے کا دورانیہ اور ضحوۂ کبری یعنی نصف النہارِ شرعی سے لے کر سورج ڈھ...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: طلوع والاستواء والغروب ملخصا" ترجمہ : سجدہ تلاوت سے منع کیا گیا ہے سورج کے طلوع ہونے کے وقت اور استواء کے وقت اور غروب کے وقت۔ (کنزالدقائق ،ص22،مطبوع...
نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: طلوع ہوتے وقت اورجب وہ نصف النہارپرہواوراس کے غروب ہوتے وقت نمازمکروہ ہے ،سوائے اس دن کی عصرکے ۔(مجمع البحرین،کتاب الصلاۃ،فصل فی الاوقات التی تکرہ فی...
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: طلوع الشمس الى العصر فهو على ذلك وان كان العرف انهم يعملون من طلوع الشمس الى غروب الشمس فهو على ذلك وان كان العرف مشتركا فهو على طلوع الشمس الى غروبها...
فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
جواب: طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد پڑھ سکتے ہیں ،اس سے پہلے نہیں پڑھ سکتے،اور جب سورج طلوع ہوجائے تو اب بھی جب تک بیس منٹ نہ گزرجائیں تب تک کوئی نماز ادا نہیں ک...
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: طلوعِ سحر کے بعد طلوعِ آفتاب تک اور عصر کے بعد غروبِ آفتاب تک (نفل)نماز سے منع فرمایا ہے۔(صحیح البخاری، کتاب مواقیت الصلوۃ، باب الصلوۃ بعد الفجر۔۔الخ،...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: طلوعِ فجر و بعد نمازِ عصر) نہیں پڑھ سکتے کیونکہ ان(نوافل) کا وجوب بندے کی طرف سے ہے لہذا یہ نمازیں وقت کے اعتبار سے نفل ہی شمار ہوں گی ۔(تبیین الح...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا حکم ؟
جواب: طلوع ہونے سے لے کر تقریباً20 منٹ بعد تک ۔ (2) سورج غروب ہونے کے وقت سے تقریبا ً20 منٹ پہلے ۔ (3) اور ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے لے کرسورج ڈ...
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: طلوعِ آفتاب سے بیس منٹ بعد تک ،استواءِ شمس سے سورج ڈھلنے تک ، جسے عرفِ عام میں زوال کا وقت بھی کہتے ہیں اور غروبِ آفتاب سے پہلے کے بیس منٹ)میں بھی جنا...