Displaying 11 to 20 out of 130 results
مسافرکے لیے نوافل وسنن میں قصرکا مسئلہ
جواب: فرائض کے متعلق ہے کہ جن کی چار رکعتیں ہوتی ہیں یعنی مسافر ظہر، عصر اور عشاء کے فرائض میں قصر کر کے چار چار کی جگہ دو دو فرائض پڑھے گا، البتہ فجر اور م...
کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟
جواب: فرائض میں سے تیسرے فرض یعنی چوتھائی سر کے مسح کے علاوہ بقیہ تینوں فرائض میں اعضائے وضو کو دھونا فرض ہے، اور کسی عضو کو دھونے سے مراد یہ ہے کہ اس عضو...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: فرائض چھوڑ کر نفلی عبادت میں مشغول ہونےوالے شخص کے متعلق ایک حدیث پاک ہے: ”عن علی قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: يا علی ان مثل المصلی الذی لا ...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: فرائض الاحرام عند اصحابنا وفی الدریصح الحج بمطلق النیۃ ولو بقلبہ لکن بشرط مقارنتھا بذکر یقصد بہ التعظیم فانکشف الغطاء والحمدللہ رب العٰلمین “ یعنی لب...
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: فرائض و سنن کے بعدہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا سنت مستحبہ اور درست طریقہ ہے ،اس کا ثبوت قرآن کریم کی آیات اور احادیث طیبہ میں موجود ہے۔چنانچہ قرآن کر...
صرف غسل کے فرائض پورے کر لیے جائیں تو کیا غسل ہو جائے گا ؟
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: فرائض (فرائض کا کرنا) و اجتناب محرمات (حرام کاموں سے بچنا) معاذ اﷲ ! سب لغو و فضول و عبث ٹھہریں۔ آدمی کی رسی کاٹ کر بجار (آزاد چھوٹا ہوا سانڈ )کردیں۔ ...
بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟
جواب: فرائض اﷲ کوتغیرکرسکتاہے، یہاں تک کہ نہ مانگنا درکنار اگر وارث صراحۃکہہ دے کہ میں نے اپناحصہ چھوڑ دیا ، جب بھی اس کی ملک زائل نہ ہوگی۔“(فتاوی رضویہ،جلد...
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: فرائض و واجبات میں امام کی اتباع و پیروی واجب ہے ۔ بلا ضرورتِ شرعیہ اس واجب کا ترک مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔ پوچھی گئی صورت میں مقتدی پر واجب...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: فرائض وفقہ میں کسی نے اسے موانع ارث سے نہ گنا۔ “ (فتاوی رضویہ ، جلد 26 ، صفحہ 181 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) و اللہ اعلم ع...