Displaying 11 to 16 out of 16 results
وضو باقی رہنے میں شک ہو، اسی حالت میں نمازِ جنازہ پڑھادی تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازِجنازہ ادا ہوگئی ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ محض شک اور تردد سے وضو نہیں ٹوٹتا، جب تک وضو ٹوٹنے کا اس حد تک یقین نہ ہوجائے کہ بندہ قسم کھاسکے تب تک اس...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازِجنازہ پڑھائے ،لہذاصورت مسئولہ میں بھی بہتر یہ ہےکہ مرد اور عورت پر الگ الگ جنازہ پڑھاجائے ،پہلے مرد کاجنازہ،پھر عورت کا۔ اگر دونوں کاجنازہ ایک...
ایک بیٹے نے جنازہ پڑھ لیا اور بقیہ بیٹوں نے نہیں تو کیا وہ دوبارہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازِجنازہ پڑھ لیں تو ولی کو اعادہ کا اختیارہے، کیونکہ حق ،اولیاء کاہے اور اگر ولی پڑھ چکاتواب کسی کوجائز نہیں کہ وہ اس کےبعدنمازجنازہ ادا کرے کیونکہ ...
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کہاں سے ثابت ہے؟
جواب: نمازِجنازہ کےبعددعاکرنامستحب و مستحسن(اچھا)عمل ہے،اس لئےکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نےدعاکاحکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس حکم کےتحت بعدنمازِ جنازہ دعاک...
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
جواب: نمازِجنازہ بغیر کسی کراہت ہوجائیگی،لیکن نماز کی سنتوں میں تاخیرکرنا مکروہ ہے اس سے بچنا چاہئے۔لہذا اس صورت میں امام صاحب کا اس طرح اعلان کرنا درست نہ...
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
جواب: نمازِجنازہ کےبعد صفیں توڑ کر معروف طریقہ پر دعاکرنامستحب و مستحسن(اچھا)عمل ہے، اس لئےکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نےدعاکاحکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس ...