دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
جواب: پردے سکتاہے۔
راستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرنااس شرط کے ساتھ جائزہے کہ راستہ کشادہ ہوکہ ان کے بیٹھنے سے گزرنے والوں کوتکلیف نہ ہواورقانوناًبھی اجازت ...