Displaying 191 to 199 out of 199 results
شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟
جواب: زندگی میں یا طلاق سے پہلے بہو کے لیے اس کا سُسر محرم ہوتا ہے،اسی طرح شوہر کے انتقال یا طلاق کے بعد بھی سُسر محرم ہی رہے گا ،اور اس سے پردہ ...
جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم
جواب: زندگی)سے زائد ایسی اشیاء کا مالک ہو جو خود یا دیگر اموال(سونا، چاندی ، نقدی وغیرہ) کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جائیں تو اس پر قربانی واجب ہوتی ہے ۔ل...
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
جواب: زندگی گزارنا دشوار ہوتا ہے ، جیسے رہنے کا مکان ، پہننے کے کپڑے ، کھانے کے لیے ضروری راشن ، ضرورت کی سواری ، گھریلو استعمال کا ضروری سامان وغیرہ)سے ز...
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
جواب: زندگی بسر کرنے کی اذیت سے نہ گزرنا پڑے جو اس کے معیارِ حیات سے پست تر ہو۔ یوں کفو کے ساتھ نکاح میں اس کی شوہر کے ساتھ ہم آہنگی و موانست رہتی اور شوہر ...
غیر شادی شدہ کے لیے قربانی کا حکم
جواب: زندگی گزارنے میں حاجت رہتی ہے،جیسے رہائش گاہ،خانہ داری کےوہ سامان جن کی حاجت ہو،سواری اورپہننے کے کپڑے وغیرہ ضروریاتِ زندگی)سے زائداورقرض سے فارغ،ساڑھ...
جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب
جواب: زندگی میں اُسے یکلخت چھوڑ دیں اُس سے بات نہ کریں، اُس کے پاس نہ بیٹھیں ، تو ضرور اس کا سزا وار ہے۔“(فتاوٰی رضویہ، جلد29، صفحہ159،158،رضا فاؤنڈیشن، لاہ...
کروڑوں زرعی زمین ہے، لیکن حج کے لئے نقد رقم نہیں تو حج کا حکم
جواب: زندگی گزار سکتا ہو تو اس پر حج فرض ہوگا ورنہ نہیں ہوگا۔ (فتاوی ہندیہ، جلد1، صفحہ 218، مطبوعہ کوئٹہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
جہیز کی نیت سے خریدے گئے سامان کی وجہ سے قربانی کی تفصیل
جواب: زندگی) سے زائد ہوتا ہے تو ایسی صورت میں عید الاضحی کے ایام میں اگر اس سامان کی قیمت تنہا یا دیگر حاجت اصلیہ سے زائد اموال(سونا، چاندی،روپے پیسےوغیرہ) ...
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
جواب: زندگی عورت محرم کے حج کے اخراجات پہ قادر نہیں ہوتی یا محرم بغیر اخراجات کےساتھ جانے کے لئے تیار نہیں ہوتا ، تو عورت پر واجب ہے کہ وہ مرنے سے پہلے اپن...