Displaying 1991 to 2000 out of 2146 results
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: حرامِ قطعی ہے جس کی حرمت پر ہمارے ائمہ ثلٰثہ بلکہ ائمہ مذ اہبِ اربعہ رضی اﷲتعالٰی عنہم اجمعین کا اجماع قائم۔“(فتاوٰی رضویہ،ج10،ص99،رضافاؤنڈیشن، لاہور)...
جنسی تسکین کے لئے کھلونے کا استعمال کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔ لہٰذا اس اصول کی روشنی میں سیکس ٹوائز (sex toys) سے جنسی تسکین حاصل کرنا ہرگز جائز نہیں ہے۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے﴿وَ الَّذِیْنَ هُم...
عورت کے سر کے بالوں کا پردہ
جواب: حرام ہے بلکہ فقہائے کرام نےعورت پر اس بات کو بھی لازم کیا ہے کہ کنگھا کرنے یا سر دھونے میں جو بال سر سے جدا ہو جائیں انہیں بھی کہیں چھپادے تاکہ ان پر ...
گاڑیوں کی چابیوں والا چھلا پہننا کیسا؟
جواب: حرام ہے اور تحلی زیور کے ساتھ ہوتی ہے اور زیور وہ چیز ہوتی ہے ، جس سے خاص قسم کی زینت حاصل کی جاتی ہے اور چابیوں کا چھلا (Key Ring) زیور کے طرز پر نہی...
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: حرام و گناہ ہے۔" (فتاوی شارح بخاری، جلد 2، صفحہ 566،مکتبہ برکات المدینہ) ...
ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے رشوت دینا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔ پھر ڈرائیونگ ٹیسٹ میں جن باتوں کو ملحوظ خاطر رکھاجاتا ہے ان میں ایک چیز اعتماد بھی ہے۔کہ جب ٹیسٹ دینے والا پریشر ائز ہو تو اس وقت پر اعتماد ...
مرد کے لیے سونے کے بٹن لگاناکیسا ؟
جواب: حرام ہے ۔ علامہ علاؤالدین حصکفی علیہ الرحمۃ درمختارمیں فرماتے ہیں’’لاباس بازرار الدیباج والذھب‘‘ترجمہ: ریشم اور سونے کے بٹن لگانے میں کوئی حرج نہی...
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: حرام ہے البتہ چار انگل کی مقدار ممنوع نہیں جیسے کپڑے پر نقوش وغیرہ بنا لینا“(فتاوی رضویہ، جلد22،صفحہ 133،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) ریشم سے کڑھائی کئے ...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: حرام ہے ، لہٰذا نماز کے علاوہ بھی غیر محرم کے سامنے ان کا چھپانا ضروری ہے ۔احادیث میں عورت کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھے ،...
میت کو غسل دینے کی اجرت لینا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔“ (وقار الفتاوی،ج02،ص177،مطبوعہ بزم وقارالدین ) ...