روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )