Displaying 2091 to 2100 out of 2115 results
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
جواب: ہوگا اور نہ ہی قربانی پر کوئی اثرپڑے گا۔ البتہ یہ بات یادرہے کہ یہ انتظار کرنا اسی وقت درست ہے جب بال وناخن کاٹے ہوئے چالیس دن پورے نہ ہورہے ہ...
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: ہوگا،تو یہ شرعاً درست نہیں اور یہ اس کی اپنی لاعلمی ہے۔ سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں...
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
جواب: ہوگا ، آپ پر اُس بیل کی قربانی کرنا ہی واجب ہے۔ اُس بیل کو بیچ کر رقم صدقہ کردینے سے آپ برئ الذمہ نہیں ہوں گے۔ البتہ ممکنہ صورت میں حسبِ توفیق...
سوادِ اعظم کی تعریف اور وضاحت
جواب: ہوگا باقی سب جہنمی۔'' صحابہ نے عرض کی:''مَنْ ھُمْ یَا رَسُوْلَ اللہِ؟ ''وہ ناجی فرقہ کون ہے یا رسول اﷲ ؟'' فرمایا: ((مَا أَنَا عَلَیْہِ وَأَصْ...
جاری پانی کی تعریف کیا ہے ؟
جواب: ہوگا جب تک نجاست اس کے رنگ، بو یا مزے کو نہ بدل دے۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’بہتا پانی کہ اس میں تنکا ڈال دیں تو بہالے جائے پاک اور پاک کرنے والا ...
پانچ دن کے لیے آبائی گھر آنے والا نماز میں قصر کرے گا ؟
جواب: ہوگا، نماز پوری ہی ادا کرے گا۔ مسافر وطنِ اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہوجاتا ہے، لہذا نماز پوری پڑھے گا۔ جیسا کہ فتاویٰ عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ ...
ایک سال کی نمازوں کا فدیہ دینے کا طریقہ
جواب: ہوگا۔ ہر نماز کا فدیہ ایک صدقہ فطر ہے ،جس کا کسی شرعی فقیر مستحقِ زکوٰۃ کو دینا ضروری ہے۔ ایک صدقۂ فطر کی مقدار 2کلو سے80گرام کم گیہوں یا اس کا آٹا ی...
کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟
جواب: ہوگا۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں بکر کا زید سے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کرنا شرعاً جائز نہیں، اگرچہ کہ بیس سال پہلے ایک لاکھ کی ویلیو بہت زیادہ تھی۔...
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہوگا۔“ (فتاوٰی رضویہ ،ج02، ص122، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) طہارت نماز کی بنیادی شرط ہے، بغیر طہارت کے اصلاً نماز ادا نہیں ہوتی۔ جیسا کہ غنیۃ المستملی ...