بولی کے ذریعے خرید و فروخت کا حکم اور جس شخص کا خریدنے کا ارادہ نہ ہو ، اس کے بولی میں شامل ہونے کا حکم؟
جواب: ضروری ہے کہ کسی طرح کے دھوکے اور جھوٹ سے کام نہ لیا جائے لیکن یہ طریقہ کہ جس کا خریدنے کا ارادہ نہ ہو ،وہ اس لیے بولی لگائے تاکہ چیز کی قیمت مزید بڑ...