Displaying 2141 to 2150 out of 5343 results
اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیا صبح سات بجے اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں کیونکہ میں صبح ساڑھے سات بجے سو کر بارہ بجے اٹھتا ہوں ؟
کسی نبی کو اللہ کا غلام کہنا کیسا ؟
سوال: کیا نبی کو اللہ کا غلام کہہ سکتے ہیں؟
اپنی زنا کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیاعورت یا مرد اپنی زنا کی اولاد کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا مغرب کی نماز کے بعد روزانہ شکرانے کے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
کیا استنجاء کے لیے احرام اتارنے سے دم واجب ہوگا ؟
سوال: اگر حالت احرام میں استنجاء کرنے کی حاجت ہو تو اوپر والی چادر اتار کر استنجا کرسکتے ہیں ، اس سے کوئی دم وغیرہ تو واجب نہیں ہوگا؟
کیاانسانی بالوں کی وگ لگا سکتے ہیں ؟
بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: سکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
بچی کا نام حطیم فاطمہ رکھنا کیسا ؟
جواب: سکتے ہیں ۔فاطمہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شہزادی کامبارک نام ہے ، اسی طرح حطیم کوبھی چندنسبتیں حاصل ہیں مثلاایک صحابی کانام بھی حطیم تھا، کع...
کیا نکاح میں صرف عورتوں کو گواہ بنا سکتے ہیں؟
ضرورت سے زائد قرآنِ پاک کے نسخے دوسری مسجد میں رکھنا
جواب: سکتے ہیں ، لیکن ان کو بیچنے کی اجازت نہیں اور نہ ہی کسی شخص کو اپنے گھر لے جانے کی اجازت ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی...