’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم
جواب: تفصیلی احکام بیان کیے جانے کے بعد،حرف عطف کے بغیر تین طلاق کی تعلیق کا حکم بیان کرتے ہوئےفرماتے ہیں:’’ھذا کلہ اذا ذکرہ بحرف العطف فان ذکرہ بغیر حرف ال...