Displaying 2191 to 2200 out of 3603 results
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
سوال: زکوۃ کی رقم سے کسی کی شادی کروادینا کیسا؟
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے، لیکن اس کے پاس ٹی، وی، مائیکروویو وغیرہ ہوں، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی؟
اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا
جواب: کسی بھی عضو کا سامنا ہو تو گزرنا جائز نہیں۔ بہار شریعت میں ہے"کوئی شخص بلندی پر پڑھ رہا ہے اس کے نیچے سے گزرنا بھی جائز نہیں، جبکہ گزرنے والے کا ک...
تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟
جواب: کسی ایسے وقت میں پڑھے جائیں جب نفل نماز پڑھنا منع نہ ہو۔ تراویح کی اصلاً قضا نہیں۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(ولا تقضى إذا فات...
نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟
جواب: کسی عذر کے نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کمی ہوگی۔ نفل نماز کی ایک رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا بھی جائز ہے۔ جیسا کہ ت...
غیرِ عربی میں خطبہ پڑھا تو جمعہ کی نماز ہو جائے گی؟
جواب: کسی اورزبان میں خطبہ دینے سے بھی خطبہ ہوجاتاہے ۔ فتاوی رضویہ میں امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا:”کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئل...
عورت سے بات کرتے ہوئے احتلام ہو جائے تو روزے کا حکم
جواب: کسی حائل کے چھوا ہو کیونکہ اگر مرد نے عورت کے جسم کو کپڑے کے اوپر سے چُھوا اور انزال ہوگیا تو روزہ اس وقت فاسد ہوگا جب اعضاء کی گرمی محسوس ہوئی ہو او...
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص کسی گناہ سے توبہ کرے ، لیکن کفارہ ادا نہ کرے، تو کیا اس کی توبہ قبول ہوجائے گی؟
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
سوال: کیا روزے کے کفارہ کی رقم کسی سنی مدرسے میں دی جاسکتی ہے ؟
لیب کے دھویں سے روزہ ٹوٹ گا یا نہیں؟
جواب: کسی چیز کا دھواں سانس کے ذریعہ اندر داخل کرے اور اسے روزہ یاد ہو تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرمات...