تنخواہ لینے والے امام ومدرس کو ثواب ملے گا یا نہیں
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دینی خدمت کے امور مثلا امامت ،مؤذنی ،قرآن و حدیث کی تعلیم وغیرہ پر تنخواہ لینا کیسا ؟ نیز اگر کوئی شخص تنخواہ لے کر یہ کام کرتا ہے تو اسے ثواب ملے گا یانہیں برائے کرم اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟