ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
جواب: بطورِ بضاعت، کسی کو اپنا مال دینا جائز ہے جیسا کہ درر الحکام شرح مجلۃ الاحکام میں ہے:”لو قال المبضع لاحد خذ هذه الالف الدرهم بضاعة وبع واشتر بها لی جا...