Displaying 2211 to 2220 out of 2784 results
پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟
جواب: ضروری ہوتا ہے اس میں ہمارے فقہاء کا کوئی اختلاف نہیں، امام محمد علیہ الرحمہ نے فرمایا کہ یہ امام اعظم اور امام ابو یوسف علیہما الرحمہ اور ہمارا مؤقف ہ...
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ضروری ہے ،تو روزہ کے بغیر اعتکاف کی منت پوری نہیں ہو سکتی کہ منت کا اعتکاف واجب ہے۔ابھی قدرت نہیں ،تو انتظار کرے جب قدرت ہو منت پوری کرے۔اگر اس عورت ...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: ضروری ہے، نیز اُس میں سے خود کچھ نہیں کھا سکتے، چنانچہ صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھت...
حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کافی ہوگی یا دوبارہ کرنی ہوگی ؟
جواب: ضروری ہو گا، کیونکہ فقہاء نے جو رخصت بیان فرمائی ہے، وہ یہ ہے کہ حج کا احرام باندھ کر نفلی طواف اور اس کے بعد حج والی سعی کرلے، یہ نہیں کہ احرام باند...
کیا احرام کی نیت کئے بغیر تللبیہ پڑھنے سے احرام لازم ہوجاتا ہے؟
جواب: ضروری ہے کہ تلبیہ سے پہلے حج یا عمرہ میں سے ایک یا پھر مطلق مناسک کی ادائیگی کے لئے احرام کی نیت کرے،لہٰذااگر بلا نیت تلبیہ پڑھ لی جائے جیسا کہ ب...
زکوۃ میں راشن دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس کو زکوۃ دینی ہو کیا اس کو راشن یعنی آٹا دال چینی اور گھر کی تمام ضروریات کی اشیاء لے کر دینے سے زکوۃ ادا ہو جائےگی۔
تحفے کے نام پرزکوۃ دینا
جواب: ضروری نہیں۔ فتاوی عالمگیر ی میں ہے :’’ومن اعطی مسکینادراھم وسما ھا ھبۃ او قرضاونوی الزکوۃ فانھا تجزیہ‘‘یعنی جس نے مسکین کو دراہم دیے اور اس...
کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟
نکاح خواں کے لیے دوسرے شخص کا نکاح کی وکالت لینا
جواب: ضروری نہیں ۔...
جس عورت پر غسل فرض ہواوراسے حیض آجائے ،تو غسل کب کرے
جواب: ضروری نہیں ،چاہے تو اب نہالے یا حیض ختم ہونے پر ہی غسل کرے۔ بہار شریعت میں ہے:’’عورت جنب ہوئی اور ابھی غسل نہیں کیاتھا کہ حیض شروع ہوگیا، تو چاہے...