Displaying 2221 to 2230 out of 2293 results
امل فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر ہو ، مثلاًعائشہ ،خدیجہ، وغیرہ ک...
اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟
سوال: اللہ پاک چیز ہے ایسا کہنا کیسا اور اگر کوئی ایسا کہتا ہے تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
یہ کہنے کا حکم کہ مشکل آسان کرنے والا اوپر بیٹھا ہے ؟
جواب: پاک ہے،یہ کہناکہ’’اوپرخُدا ہے نیچے تم‘‘ یہ کَلِمَۂ کُفْر ہے۔“(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،صفحہ100،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
عریش ہارون نام رکھنا
جواب: پاک کے ایک نبی علیہ السلام کا نام ہے۔ یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ بہتر ہے کہ اگرلڑکاپیداہوتو اس کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام ، صحابہ ک...
ملیحہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
جس مجلس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا اور درود نہ پڑھا، توکیا بعد میں پڑھنا ہوگا ؟
پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اٹھنے والا دھواں پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اگر اس میں سے دھواں اٹھے اور وہ بدن کو لگے، تو اس سے بدن یا کپڑے ناپاک ہوں گے یا نہیں؟
لبابہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اوراس سے امیدہے کہ اچھوں کی برکت بچی کے شامل حال ہو۔ المنجد میں ہے”اللُبَاب: ہر...
جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: پاک اور صاف ہے کہ کسی طرح کی اس پر نجاست نہیں تو ایسے جوتے پہن کر نماز پڑھی تو نماز ہوجائے گی مگر یہ بھی باہر کسی جگہ اگر نماز پڑھنی پڑے ورنہ مسجد میں...
صفا نور نام رکھنے کا حکم
جواب: پاک،پاکیزہ،مجلا،صیقل کیا ہوا(2)ہموار ،سپاٹ،(3)کھرا ،نرمل(4)مکہ شریف کی ایک پہاڑی جہاں دوڑنا ارکانِ حج میں داخل ہے۔“(فیروز اللغات،صفحہ 863،فیروز سنز،لا...