نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: مطلب یہ ہے کہ اس نے اپنے دل میں اسی دن کی ظہرکی نماز کو معین کیا کہ جس کے پڑھنے کا اس نے ارادہ کیا تھا، پس اس نماز کے وصف میں ادا یا قضاء کے اعتبار...