مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: شرائط میں ہے: پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت ہو ، اس سے کم ٹھہرنے کی نیت سے مقیم نہ ہوگا۔‘‘( بہار شریعت ، ج01 ، ص 744 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی )
وَاللہُ اَعْ...