Displaying 2341 to 2350 out of 2363 results
عورت کا روزے کی حالت میں مہندی لگانا
جواب: والی مہندی لگانے کی اجازت نہیں کہ اس سے وضو وغسل میں ہاتھ پاؤں کی جلد تک پانی نہیں پہنچتا۔ اسی طرح مردروزے کی حالت میں داڑھی یا سرکے بالوں پر کلریام...
مرد کا رنگ گورا کرنے والی کریم استعمال کرنا
ڈرائیور یا کام والی کو زکوٰ ۃ دینا جبکہ ان کی زرعی زمین بھی ہو ؟
سوال: ڈرائیور یا گھر میں کام کرنے والیوں کی گاؤں میں زمینیں وغیرہ ہوتی ہیں کھیتی باڑی کی اور وہ ہمارے یہاں کام بھی کرتے ہیں تو انہیں زکوٰۃ دینا کیسا ؟
کیا قلمیں داڑھی میں شامل ہیں؟
جواب: والی جگہ ہاتھ لگانے سے ایک ابھری ہوئی ہڈی معلوم ہوتی ہے اس کے اوپر سے آئے ہوئی بال کاٹ سکتے ہیں اس کے نیچے والے حصہ پہ اگے ہوئے بال داڑھی میں شمار ہو...
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
جواب: والی ایک متوسط بکری یا اس کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہوگااور ساتھ ساتھ توبہ کرنا بھی شرعاً لازم ہے، اب قربانی کرنے سے سابقہ سالوں کی قربانی ادا نہیں ہوگی...
آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟
سوال: قسطوں پر چیز خریدنا جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔لیکن کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں گے؟
شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟
جواب: والی کی عدت بچے کاپیداہوناہے برابرہے کہ وہ آزادہویالونڈی اوربرابرہے کہ عدت طلاق کی ہویاوفات کی ۔(تبیین الحقائق،کتاب الطلاق،باب العدۃ،ج3،ص28،المطبعۃ ال...
حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: والی قربانی اس پر واجب ہوگی ۔ لباب المناسک اور اسکی شرح میں ہے:”إن کان مفردا یستحب لہ الذبح“یعنی (حج کرنے والا)اگر مفرد ہو، تو اس کے لئے قربانی ک...
عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: والی کوئی بات پائی جائے، اس طرح کہ وہ وضو کرکے نماز پڑھنے کا وقت بھی نہ پاسکے کہ وضو ٹوٹ جائے، مثلاً باربار پیشاب کے قطروں کا آنا،ہروقت ریح کا خارج ہ...
جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب
جواب: والی عبادت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک ،اللہ تعالٰی کے قرب کا ذریعہ ،دین کا ستون ،جنت کی کنجی اور مومن کی معراج ...