مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: ہوتی ہے اورمنافق مسجدمیں ایساہے جیسے پرندہ پنجرے میں ۔ لیکن میں نے تلاش کے باوجود کتب احادیث میں اس روایت کو موجودنہ پایا،لیکن اس کا معنی درست ہے ،اور...