Displaying 231 to 240 out of 708 results
عصرا ور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا عصر اور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز ادا کر سکتے ہیں بہت سی قضا نمازیں ذمہ پر باقی ہوں؟
جمعہ کے دن عربی خطبہ سننا فرض ہے یا واجب
جواب: سنت متوارثہ ہے عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں دینا ،مکروہ اور سنت ِ متوارثہ کے خلاف ہے کہ دورِ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مسلمانوں کا یہی م...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: سنت ، اجماع اور قیاس سے ثابت ہے اور یہ پھلوں اور کھیتیوں کی زکاۃ ہے ۔۔۔۔اور اس کے وجوب کا سبب ایسی نامی زمین ہے جس سے حقیقۃ فصل ہو، نیزعشر بچے ، مج...
بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: سنت ہے، لیکن بدھ کے دن ناخن تراشنے سے حدیث میں ممانعت آئی ہے، کیونکہ اِس سے برص لاحق ہونےکا اندیشہ ہے۔ بعض اہلِ علم کے متعلق ایک حکایت ہے کہ اُن میں ...
سنت بعدیہ کوفرض نماز سے پہلے پڑھنے کا کیا حکم ہیں؟
مرد کے لیے کاجل لگانا کیسا؟
جواب: سنت ہے، اور سرموں میں بہترین اِثْمِدْ ہے کہ حدیث پاک میں اِثْمِدْ سرمے کو بہترین سرمہ قراردیا گیا ۔ مرد کےلیے زینت کےارادے سے سرمہ لگانا مکروہ ہو...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: سنت سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃلکھتے ہیں :”اور یہ کہ دس فیصدی یا آنہ روپیہ دینا، اگر اس سے مراد ہے کہ جتنے روپے اس کو تجارت کے ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: سنت میں لواطت وبدفعلی کی شدید مذمت بیان کی گئی ہے،چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:﴿وَنَجَّیْنٰهُ مِنَ الْقَرْیَةِ الَّتِیْ كَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبٰٓىٕثَ ...
حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم کا عقیدہ
جواب: سنت وجماعت کاعقیدہ ہے ۔ اسی لیے کوئی ان کاوارث نہیں ہوتااور ان کی عورتوں سے کسی کا نکاح کرنا بھی منع ہے صلوات اللہ تعالی وسلامہ علیہم۔“(فتاوی رضویہ، ج...
ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟
سوال: اگر کسی نے ظہر کی سنتِ بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لی، تو کیا اس کی وہ سنتیں ادا ہوجائیں گی؟