قرآن میں ہے ’’انسان کے لیے وہی ہو گا ،جس کی اس نے کوشش کی ‘‘ تو کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے ؟
جواب: النبی صلى الله عليه وسلم لا يصوم احد عن احد ولا يصلی احد عن احد ای فی حق الخروج عن العهدة لا فی حق الثواب “ ترجمہ: جو محض بدنی عبادات ہوں ان میں مطلقا...