سات سال پہلے گری پڑی چیز ملی اور تشہیر ( اعلان وغیرہ ) سے پہلے ہی صدقہ کر دی تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: قیمت دوبارہ صدقہ کرنی ہوگی یا نہیں؟ کیونکہ جب اس نے مال صدقہ کیا اس وقت تو اسے صدقہ کرنے کی شرعا اجازت ہی نہ تھی۔
تو اس کا جواب یہ ہے کہ اب زید پ...