Displaying 2571 to 2580 out of 3262 results
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
جواب: ہونے کی شرائط میں سے ایک یہ بھی ہے کہ امام کی نماز مقتدیوں کی نماز کے مثل ہو یا اس سے اعلیٰ ہو۔ اگر امام کی نماز مقتدیوں کی نماز سے کم ہو تواقتداء باط...
شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟
جواب: عینی علیہ الرحمۃ اس حدیث پاک کی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’اعلم انہ لابد فی العامل وھو الخازن وفی الزوجۃ والمملوک من اذن المالک فی ذلک فان لم یکن لہ ا...
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: عین کرنا بندے کے سپرد کیا گیا اور بندے کو اختیار دیا گیا کہ وہ الگ الگ رکھ لے یا اکٹھے رکھ لے ۔ جیسا کہ رمضان شریف کی قضا کے روزے ۔ ( جیسے روزے کے معا...
کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟
جواب: عین مہینے کی منّت تھی تو باقی دنوں کی قضا کرے ورنہ اگر عَلَی الْاتِّصال واجب ہوا تھا تو سرے سے اعتکاف کرے اور اگر عَلَی الْاتِّصال واجب نہ تھا تو با...
اجیر کا آگے کسی اور سے اُجرت پر کام کروانا کیسا؟
جواب: ہونے والا نفع بھی حلال ہے۔بہارِ شریعت میں ہے: ”اگر یہ شرط نہیں ہے کہ وہ خود اپنے ہاتھ سے کام کرے گا دوسرے سے بھی کراسکتا ہے اپنے شاگرد سے کرائے یا نوک...
کیا نمازِ جنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ہونے سے پہلے فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے ، کیونکہ میت کے لیے دعا کرنے کے لیے شرع نے وقت کی کوئی قیدنہیں لگائی کہ فلاں وقت کی جائے اورفلاں وقت نہ کی جائے ، بل...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
جواب: ہونے کےقریب ہو وہ اس معاملہ میں بالغ ہی کے حکم میں ہے) محرم نہ ہو،جس کے ساتھ اس کا نکاح ہمیشہ ہمیشہ کے لیے حرام ہے۔ سفرخواہ کسی بھی غرض سے ہو۔اور دیور...
پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟
جواب: ہونے کی صورت میں وَثِیقہ نَوَیسی اور مکتوب وغیرہ تحریر کرنے کی اُجرتِ مِثْل جائز قرار دی ہے۔ اِشکال:یہاں یہ بات باعثِ تردد ہے کہ میسیجز کرنے وغیرہ ...
دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟
جواب: ہونے کے بعد سے ضحوۂ کبریٰ تک روزہ توڑنے والی کوئی چیز نہ پائی گئی ہواور نیت بھی یہ کی جائے کہ میں صبحِ صادق سے روزہ دار ہوں اور اگریہ نیت کی کہ اب سے...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: ہونے اور اس کے پیچھے نماز پڑھنے کو مکروہِ تحریمی قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں : ” فاسق معلن مثلاً : داڑھی منڈایا خشخاشی رکھنے والا یا کتر واکر حدِ شرع سے...