Displaying 2571 to 2580 out of 3603 results
اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے،اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: کسی شخص نے زمین اجرت پر لی اور اس میں کاشتکاری کر کے پیداوار حاصل کی، تو اگرچہ کاشتکار زمین کا مالک نہیں ہے، لیکن پھر بھی اس پر اس زمین سے حاصل ہونے ...
رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟
جواب: کسی نے غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا۔...
طلاق کی عدت کتنی ہے؟
جواب: کسی عورت کو حمل کی حالت میں طلاق دی تواس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیداہونے تک ہے ،جب بچہ پیدا ہوگا ،عدت ختم ہوجائے گی۔...
مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا
جواب: کسی قسم کا کوئی حرج نہیں۔...
حلق وتقصیردونوں ہی ممکن نہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی کے لئے عذر کے سبب حلق اور تقصیر دونوں ہی ممکن نہ ہوں، مثلاً بال چھوٹے ہوں، جس کے سبب تقصیر ممکن نہیں اور سر میں پھوڑے پھنسیاں ہیں جس کی وجہ سے کم ...
سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کسی چیز میں مر جائیں، تو وہ چیز نجس نہیں ہوتی، لہذا انہیں نکال کر بقیہ چیز کا کھانا پینا اور استعمال کرنا درست ہوتا ہے اور کھٹمل میں بھی بہتا خون نہی...
"البخش"نام رکھنا کیسا؟
جواب: کسی کے نام پر رکھا جائے، اس طرح ’’محمد‘‘ نام کی برکات بھی ملیں گی اور اس نام کی وجہ سے دنیا و آخرت میں انعامات و اکرامات بھی ملیں گے اور بچے کی زند...
حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا
جواب: کسی بھی زبان میں اس کا ترجمہ ہواسے نہ چھوئیں کہ وہاں بغیر طہارت ہاتھ لگانا حرام ہے۔ نیز ان میں جن صفحات پر صرف قرآن پاک لکھا ہو، انھیں بغیر طہارت ک...
مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟
جواب: کسی نے اِس طرح ناپ لیا ہے تو وہ توبہ کرے اور آئندہ اس سے اِجتناب کرے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَل...
دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا
جواب: کسی طرح معلوم ہو کہ یہ لوگ ایسے ہی گناہوں بھرے چینلز دیکھیں گے تو ان لوگوں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے۔اورعموماڈش انٹینے کااستع...