Displaying 2581 to 2590 out of 3603 results
ایک قبر میں دوسرا مردہ دفن کرنا
جواب: کسی قبرستان میں دفنا دیا جائے۔...
سالی سے نکاح کا حکم؟
جواب: کسی کے نکاح میں ہے یا اس کی عدت میں ہے تو اس کی دوسری بہن سے نکاح نہیں ہوسکتا،البتہ اگر جو بہن نکاح میں ہے ،اس کو طلاق ہونے کے بعد اس کی عدت بھ...
طالب علم کے قرآن مجید پر نشان لگانا
جواب: کسی صورت اجازت نہیں اور اگر ذاتی ہے تو بھی بلاضرورت نشانات لگانے سے پرہیز ہی کیا جائے کہ اس سے قرآن مجید کی خوبصورتی برقرار نہیں رہتی،ہاں اگر ضرورت ...
میت کے پیٹ پر کچھ رکھنا کیسا؟
جواب: کسی بھی طرح آئینہ رکھنا ضروری نہیں ہے ہاں یہ یاد رہے کہ جب میت ہو جائے تو اس کے پیٹ پر لوہا یا گیلی مٹی یا اور کوئی بھاری چیز رکھ دیں کہ پیٹ پھول نہ ج...
سودی لین دین کرنے والی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا
جواب: کسی بھی جگہ ملازمت کرنے کے بارے میں قاعدہ یہ ہے کہ ہر وہ ملازمت جس میں خودناجائزکام کرناپڑے جیسے سودکا لین دین کرناپڑتاہو یاسودسے متعلقہ کوئی بھی کام ...
سرپرائز دینے کے لیے اولا غلط تعارف کروانا
سوال: اگر کوئی شخص اپنے کسی دوست سے کافی عرصے بعد کال پہ رابطہ کرے اور اسے سرپرائز دینے کے لیے پہلے اپنا تعارف کچھ اور کروائے اور پھر بعد میں اسے اپنا اصل تعارف بتائے تاکہ وہ خوش ہو، تو کیا یہ جھوٹ ہو گا؟
بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟
جواب: کسی اور قربت کی نیت ہو ، تو یہ نیت کرنا ان کو کافی ہوجائے گا ۔ چاہے وہ قربتِ واجبہ ہو یا نفلی قربت ہو یا بعض پر واجب ہو اور بعض پر واجب نہ ہو، چاہے قر...
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کرنے کا حکم
جواب: کسی نے اس وقت میں بھی تلاوت کی تو گناہ نہیں ہے۔ بہارشریعت میں ہے:’’ان (مکروہ )اوقات میں تلاوتِ قرآن مجید بہتر نہیں، بہتر یہ ہے کہ ذکر و درود شریف ...
کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ تلاوت ادا کرنے کا حکم؟
جواب: کسی سخت چیز )پر قادر نہیں تووہ کرسی پر بیٹھ کر اشارے سے سجدہ ٔ تلاوت کرسکتا ہے ۔ بہار شریعت،سجدہ تلاوت کے باب میں ہے :’’مرض کی حالت میں اش...
مرد کا ہاتھ،ٹانگوں،سینے اور پیٹھ کے بال صاف کرنا کیسا؟
جواب: کسی نے کرلئے تو گناہ نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”سینہ اور پیٹھ کے بال مونڈنا یا کتر...