کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے درمیان کوئی نبی آیا ہے ؟
جواب: ملک رحمہ اللہ:ای لیس بینی وبینہ نبی بل جئت بعدہ“یعنی ابنِ ملک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا معنی یہ ہے کہ) میرے او...