تلاوت کے دوران نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام کا اسمِ گرامی آجائے ، تو کیا درودِ پاک پڑھنا ضروری ہے ؟
جواب: ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ذاتِ بابرکات پر درود وسلام بھیجے،اگر کسی نے ایسا نہ کیا تب بھی اس پر کوئی گناہ نہیں۔
فتاوی ع...