Displaying 2711 to 2720 out of 3262 results
مسبوق سے اپنی نماز اداکرتے ہوئے واجب چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کاحکم
جواب: شروع نہیں)لیکن یہاں یہ حکم اس لئے ہے،کہ مسبوق جب اپنی بقیہ نماز ادا کرتا ہے،تو وہ اس میں منفرد یعنی تنہا نماز ادا کرنے والے کے حکم میں ہوتا ہے،اس اع...
امام کون بن سکتا ہے ؟
جواب: ہونے کی چھ شرطیں ہیں :اسلام،بلوغ ،عقل،مرد ہونا،قراءت کا صحیح ہونا اور اعذار سے سلامت ہونا۔(نورالایضاح مع الطحطاوی،ص287،مطبوعہ کراچی) سیدی اعلیٰ ...
صاحبِ نصاب عورت کی بالغ محتاج اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: ہونے سے وہ صاحبِ نصاب نہیں ہوجائے گی، اس صورت میں انہیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ سید، ہاشمی نہ ہوں۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ولا يجوز...
قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟
جواب: ہونے کا معیار تین بار تسبیحات کی مقدار بیٹھنا نہیں ہے، بلکہ اتنی دیر تک بیٹھنا ہے کہ پوری التحیات عبدہ ورسولہ تک پڑھ لی جائے، جبکہ پوری التحیات یعنی ع...
رات میں عقیقہ کرنا
جواب: ہونے سے مراد اگر جانور ذبح کرنا ہے کہ عقیقہ کا جانور رات میں ذبح کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ تو شرعی اعتبار سے اگر روشنی وغیرہ کا اچھا انتظام کرلیں کہ ذبح می...
انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا
جواب: ہونے والے نے ان کے متعلق ادائیگی کی وصیت کی تھی تو درست ہے اوراس کے ترکہ میں سے تہائی مال میں اس کی وصیت نافذ ہوگی ۔ (جوہرہ نیرہ،کتاب الزکاۃ،باب صدقہ ...
جسے پیشاب کے بعد کچھ دیر قطرے آتے ہوں، اس کا امامت کروانا کیسا؟
جواب: ہونے کے لیے یہ شرط ہے کہ ایک نماز کے پورے وقت میں وہ عذر باقی رہے اور یہی بات زیادہ ظاہر ہے، جیسا کہ عذر کا منقطع ہونا بھی اسی وقت ثابت ہوتا ہے جب ...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
جواب: ہونے والے اخراجات وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے ، لہٰذا مسجد کے چندے کی رقم سے خطیب ، امام صاحب اور مؤذن وغیرہ کو وظیفہ (Salary) دیناجائز ہے ، جبکہ تنخ...
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
ناپاک فوم پاک کرنے کا طریقہ
جواب: ہونے کایقین ہو جائے تو فوم پاک ہو جائے گا ۔یہ یادرہےکہ صرف چھینٹے یا گیلا کپڑا مار دینے سے فوم پاک نہ ہو گا۔ البتہ نجاست کے خشک ہو جانے کے بعد اگ...