Displaying 2731 to 2740 out of 3154 results
سونے چاندی کے برتن میں کھانا پینا
سوال: سونےچاندی کے برتن میں کھانا پیناکیساہے؟
رشتہ داروں سے سلوک کا رزق پراثر
سوال: رشتہ داروں سے صلہ رحمی اور ان سے قطع تعلقی کی وجہ سے رزق میں اثرپڑتا ہے؟
ساس سے نکاح کاحکم
سوال: زیدنےہندہ کوخلع دےدیاہے،اب زیدہندہ کی ماں یعنی اپنی ساس نکاح کرسکتاہے؟
عقیقے کا گوشت مدرسے میں دینا
سوال: کیا کوئی شخص عقیقہ کی نیت کرکے،قصاب سےبکرا کٹواکر، اس کاگوشت اہلسنت کے مدرسہ میں دے سکتاہے؟
حوا فاطمہ نام رکھنا
سوال: حوا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
محمد عبد القادرنام رکھنا
سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد القادر رکھنا چاہتا ہوں لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ عبد القادر کے ساتھ محمد نام نہیں رکھ سکتے۔ تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
دو الگ ملکوں میں رہنے والوں کا نکاح پڑھانے کا طریقہ
سوال: دو الگ ملکوں میں رہنے والے اگر موبائل پر نکاح کرنا چاہیں تو کیا یہ درست ہے؟
بچے کو 3 سال سے زیادہ عرصہ ماں کا دودھ پلانا
سوال: بچے کو 3سال سے زیادہ عرصہ ماں کا اپنا دودھ پلانا کیسا ہے؟
پلاسٹک کے دستانے پہن کر بے وضو قرآن پاک کو چھونا کیسا؟
جواب: کونا اس کے مونڈھے پر ہے دوسرے کونے سے چھُونا حرام ہے کہ یہ سب اس کے تابع ہیں جیسے چَولی قرآن مجید کے تابع تھی۔(بہارشریعت ،جلد1،صفحہ326،مکتبۃ المدینہ) ...
بلیک فرائیڈے کہنااور منانا
سوال: بلیک فرائیڈے منانا اور اس میں لگنے والی سیل سے خریداری کرنا کیسا ہے؟