Displaying 2781 to 2790 out of 3227 results
کیا لڑکے کے عقیقے میں ایک بکرا قربان کیا جاسکتا ہے؟
جواب: شروع ہے جبکہ لڑکے کی پیدائش میں خوشی بھی زیادہ ہوتی ہے، البتہ اگر وہ شخص لڑکے کی طرف سے ایک بکری اور لڑکی کی طرف سے بھی ایک ہی بکری قربان کردے تو یہ ...
مردہ بچہ پیدا ہو تو اسے کہاں دفن کیا جائے گا ؟
جواب: ہونے والے بچے کے متعلق فتاوی اجملیہ میں ہے:”باقی رہا اس کا مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا، تویہ صحیح ہے کہ وہ جزوِ مسلم ہے،لہذا اسے مسلمانوں کے قبرس...
نکاح کے علاوہ زناسے بچنے کاطریقہ
جواب: سینے پر اپنا دستِ مبارک رکھ کر دعا فرمائی ’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ ذَنْبَہٗ وَطَہِّرْ قَلْبَہٗ وَحَصِّنْ فَرْجَہ‘‘ اےاللہ!اس کے گناہ بخش دے،اس کے دل کو پ...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: ہونے سے بچ سکیں۔ سیدنا ابو موسی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :’’ ان اعظم الذنوب عند الل...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: ہونے کی صورت میں بھی امامت درست ہے تو حالتِ سجدہ میں صرف انگوٹھا یا بعض واجب انگلیوں کا پیٹ زمین پر نہ لگنا صحت امامت کے لیے کب حرج بن سکتا ہے؟ بلا شب...
بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا
جواب: ہونے کے ليے اتنا کافی ہے کہ جس کا کھانا اس کے ذمہ ہو، اُسے کھانے کو نہ دے۔“ اس شخص پر لازم ہےکہ اپنے اس گناہ سے توبہ کرے اور اپنے بیوی بچوں کا نان...
رکشہ یا ٹیکسی میں کرایہ فکس کیے بغیر سفر کرنا کیسا ؟
جواب: ہونے کی وجہ سے طے ہی ہے۔...
داڑھی منڈے شخص کی بیعت کرنا کیسا؟
جواب: ہونے کاحکم ہے یا نہیں؟“ تو آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”فاسق کے ہاتھ پر بیعت جائز نہیں۔ اگر کرلی ہو فسخ کرکے کسی پیر متقی، ...
عورت کےناخنوں پر عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ہونے کی صورت میں قضا کی نیت سے پڑھنا لازم ہے ۔ نیز معاذاللہ اگر جان بوجھ کر کوئی ایساکرتاہے تو وہ سخت گناہ گار بھی ہوگا،بلکہ اگرنمازکی تحقیرکی نیت ہوت...