Displaying 281 to 290 out of 306 results
بچی کا نام اسلیحان رکھنا کیسا؟
جواب: لفظ ہے،جس کے معنی ہیں:"اعلی خاندان سے، عظیم ۔"لہٰذامعنی کے اعتبار سےیہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام صحابیات وصالحات کے...
لبابہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: لفظ " لُباب "ہے اور اس کے آخر میں تائے تانیث ہے، اس کے معنی "خالص یا برگزیدہ "ہیں، اس نام کی ایک صحابیہ رضی اللہ تعالی عنہا بھی ہیں، جو حضرت عباس رضی ...
لڑکی کا نام ”فلق“ رکھنے کا حکم
جواب: لفظ فلق کے مختلف معانی میں سے ایک معنی ہے پھٹن، شگاف۔اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ اور اگر فلک نام رکھنا چاہ رہے ہیں تو اس کا معنی ...
سوہان نام رکھنے کا حکم
جواب: لفظ ہے، لغت میں اس کا معنی نہیں مل سکا، لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا...
اَرشا یا ارسہ نام رکھنا
جواب: لفظ ہو ۔ شریعت مطہرہ میں نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ یعنی:...
حائکہ نام رکھنے کا حکم
جواب: لفظ کا معنی ہے کپڑا بُننے والی عورت،ان معنی میں شرعاً کوئی خرابی نہیں، لہٰذااس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھاجاسکتاہے، تاہم بہتر ہے کہ کسی صحابیہ یاول...
شماس اور دایان نام رکھنا کیسا ؟
جواب: لفظ ہے،لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے، اس کے بجائے کوئی اور اچھا نام رکھ لیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...
انگلش میں قسم کے الفاظ کہنے سے قسم کا حکم
جواب: لفظ ’’swears‘‘ ہے تو یہ انگلش میں قسم کا ترجمہ ہے اور اس صورت میں I Swearsکہنے سے قسم ہوجائے گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَ...
لڑکی کا نام شمائل رکھنا کیسا ؟
جواب: لفظ شَمائل (شین کے زبر سے) شِمال (شین پر زیر) کی جمع ہے جو کہ اخلاق و صفات اور خصائل و عادات کے معانی میں آتا ہے ۔ مختلف ناموں کے احکام و معانی جا...
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: لفظ نکل گیا تو ظہار ہے۔“(بہارِ شریعت، ج 02،ص 206، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ظہار کا حکم بیان کرتے ہوئے علامہ ابو بکر بن مسعود بن احمد کاسانی علیہ الرح...