Displaying 21 to 30 out of 3843 results
بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟
جواب: اماموں کو انبیا کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی و بد دینی ہے۔ عصمتِ انبیاکے یہ معنی ہیں کہ اُن کے لیے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہو لیا، جس کے سبب اُن سے صدورِ گنا...
بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں :”لڑکیوں کو حصہ نہ دینا حرامِ قطعی ہے اور قرآن مجید کی صریح مخالفت ہے ۔ قال اللہ تعالی ﴿ یوصیکم ال...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”غروب کا جس وقت یقین ہو جائے، اصلاً دیر اذان و افطار میں نہ کیا جائے، اس کی اذان و جماعت میں فاصلہ نہیں...
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: امام عبد الوھاب شعرانی علیہ الرحمۃفرماتے ہیں :” و قد كان الامام الشافعی مبتلی بمرض البواسیر فکانت تنضح علیہ دما لیلا و نھارا حتی کان یجلس للحدیث وا...
مرد و عورت کے لیے چوڑی دار پاجامہ پہننا کیسا ؟
جواب: امام شمس الائمہ سرخسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس کے کپڑوں کی طرف دیکھنےکاحکم نقل کرنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں :’’وهذا إذا لم تكن ثيابها بحيث تلصق في جسده...
چراغاں دیکھنے کے لیے عورتوں کے آنے کا احتمال ہو ، تو چراغاں کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: امام احمد رضا خان کے والد گرامی رئیس المتکلمین، خاتم المحققین، علامہ مفتی نقی علی خان علیہ رحمۃ الرحمٰن اپنی کتابِ لاجواب "اصول الرشاد" کے پانچویں قاع...
امام کا مصلی کہاں پرہونا چاہیے؟
سوال: امام صاحب کا مصلی اگر مسجد کے سینٹر کی بجائے سینٹر کے دائیں یا بائیں جانب ہو تو نماز پڑھانا کیسا؟
غیر مسلم کو مکان کرایہ پر دینا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت مجدد دین و ملت اعلی حضرت رحمۃاللہ علیہ سے کافر وں کو مکان رہنے کے لئے یا زمین زراعت کے لئے اجرت پر دینے کے متعلق سوال ہوا تو آپ علیہ ال...
غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کے نام کا بکرا ذبح کرنا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں :’’حق اس مسئلہ میں ہے کہ حلت وحرمت ذبیحہ میں حال وقول ونیت ذابح کا اعتبار نہ کہ مالک کا۔۔ پ...