Displaying 21 to 30 out of 1180 results
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: حرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ نکاح اور ولیمہ نہ صرف سنت ہے ،بلکہ انسان کے فطری تقاضوں کی تکمیل کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا ک...
جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حرام، جہنم کا مستحق بنانے والا،بے حیائی پر مشتمل کام ہے۔ اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے ۔ اس برے فعل سے بچنا ہر مسلمان پر لازم و ضروری...
رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ احمد دودھ کے رشتے سے علی کا رضاعی بھائی لگا تو یوں احمد کی بیٹی زینب، علی کی رضاعی بھتیجی بنی۔ جس طرح سگی بھت...
قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟
جواب: حرام وہدم اسلام، اسے سلام کرنا اس کے پاس بیٹھنا حرام، اس کے ساتھ کھانا پینا حرام، اس کے ساتھ شادی بیاہ حرام اور قربت زنائے خالص اور بیمار پڑے ،تو اسے ...
بطورِ علاج دودھ پیتے بچے کو مکھی کا پر کھلانا کیسا؟
جواب: حرام ہے اور حرام سے علاج کرنا ، جائز نہیں اور نہ ہی حرام میں شفا رکھی گئی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں بچے کو مکھی کے پر بطورِ علاج کھلانا ، جائز نہیں ...
کسی کام کو اپنے اوپر حرام کر لیا، تو کیا حرام ہوجائے گا ؟
سوال: کسی کے کام کو کرنا غصہ میں اگر اپنے اوپر حرام بول دیا تو کیا اس کا کام کرنا حرام ہو جائے گا گھر کا کام؟
شیئرز کے کاروبار کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟
انشورنس کروانا کیسا ؟
جواب: حرام کیاسود۔ (سورة البقرۃ ،آیت نمبر275 ) علامہ علاء الدین المتقی علیہ رحمۃ اللہ القوی ایک حدیثِ مبارک نقل کرتے ہیں”جس میں رسول اللہ صلی ال...
قادیانی کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،خوشی غمی میں شامل ہونا اور تعلقات رکھنے کا کیا حکم ہے؟
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: حرام چیزوں کو بیچنا، اس پر اجارہ کرنا اور انہیں بنانے پر اجارہ کرنا، ممنوع ہے۔(موسوعہ فقھیہ کویتیہ، جلد 12، صفحہ 91، مطبوعہ مصر) (3) ایسے لاکٹ کی ...