Displaying 21 to 30 out of 79 results
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
جواب: حکمت یہ ہے کہ سجدے میں وہ بھی زمین پر گریں اور اس کے ساتھ سجدہ کریں کما فی المرقاۃ وغیرہاور عورت ہر گز اس کی مامور نہیں لاجرم امام زین الدین عراقی نے ...
لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کرنا
سوال: آج کل لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کیا جا رہا ہے کیا یہ جائز ہے ؟
کیا مسلمان عورت اہل کتاب سے نکاح کرسکتی ہے؟
جواب: حکمت کے عین مطابق ہے، لیکن ہمیں حکمتیں سمجھنے کا مکلف نہیں کیا گیا، لہذا اگر کسی حکم کی حکمت سمجھ نہ بھی آئے تب بھی اتباع کا حکم ہے، لیکن اطمینان قلب...
زمین وآسمان چھ دن میں بنانے کی حکمت
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات ؟ اور اس دن خوشی منائیں یا غم ؟
جواب: حکمت دوں ، پھر تشریف لائے تمہارے پاس وہ رسول کہ تمہار ی کتابوں کی تصدیق فرمائے ، تو تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا، فرمایا...
قبر پر اذان دینا کیسا ؟
جواب: حکمت ہے کہ اگر اُس قبر میں خدا نخوستہ آگ کا عذاب ہوا،تو ختم ہو جائے گا۔چنانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’اطفؤ الحریق بالتکبیر...
مہینے بعد عقیقہ کرنے کی صورت میں بھی کیا بچے کے سر کے بال مونڈنا ضروری ہے؟
جواب: ختنہ مراد ہے۔ “ (شرح الطيبي على مشكاة المصابيح، باب العقیقۃ، ج 09، ص 2831، مطبوعہ ریاض) عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے:”حديث سلمان أميطوا عنه...
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: ختنہ کرانےکی شرعاًاجازت ہے۔ جائز زینت کے بارے میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے﴿قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَةَ اللّٰهِ الَّتِیْۤ اَخْرَ جَ لِعِبَادِهٖ وَ...
حالتِ حیض میں چھوٹے ہوئے روزے کی قضا اور نماز کے معاف ہونے میں حکمت
سوال: حالت حیض میں جو روزے چُھوٹے انکی قضاء لازم ہے جبکہ اسی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں،ان کی قضا لازم نہیں ،بلکہ معاف ہے، تو اس کی وجہ اور حکمت کیا ہے ؟
نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت