مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟
جواب: خروج الی الموضع الآخر لا یصیر مسافراً ؛ لان موضع اقامۃ الرجل حیث یبیت بہ، حلیۃ ‘‘ یعنی اگر کسی شخص نے دو بستیوں میں پندرہ دن اقامت کی نیت کی اور پہلے ...