Displaying 21 to 30 out of 524 results
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: مرد فرض کیا جائے تو دوسری اس پر ہمیشہ کے لئے حرام ہو،ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا ، ناجائز و حرام ہے۔یہاں بھی ایسا ہی ہے کہ اگر عائشہ کو مرد ف...
پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟
جواب: مرد فرض کریں، دوسری اس کے لئے حرام ہو ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں مثلاً دو بہنیں کہ ایک کو مرد فرض کریں تو بھائی بہن کا رشتہ ہوا ۔ ...
مرد و عورت کا ہاتھ پاؤں اور چہرے کے بال صاف کرنا
سوال: مرد و عورت کا ہاتھ ، پیر اور چہرے کے بال صاف کرنا کیسا؟ جیساکہ آج کل پارلر میں جاکر ویکس وغیرہ کرواتے ہیں ؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: مردانہ اسٹائل کے بال کاٹنا ، ران (Thigh) کے بالوں کی صفائی کرنا ، بالوں کو سیاہ رنگ یاسیاہ خضاب کرنا ، یہ گناہ والے کام ہیں اور ان کاموں کے علاوہ خار...
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
جواب: مرد محرم کو رکھیں، تنہا سفر سے پرہیز کریں۔ نیز اگر سفر شرعی (یعنی 92 کلو میٹر یا ا س سے زائد کا سفر) کرنا ہو تو اب اس کے ساتھ کسی مرد محرم کا ہونالا...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
سوال: (1)سونے چاندی کے علاوہ کسی دھات کی مردانہ انگوٹھی شرعی فقیر کو زکوٰۃ کے طور پر دی جا سکتی ہے یا نہیں؟(2) اور کیا اس کے دینے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: مردوں سے پردہ برقرار رہے ۔ نوٹ : مسلمان مرد کی میت کو بلا ضرورت تابوت میں دفن کرنا ،مکروہ و ممنوع ہے، لیکن اگر ضرورت ہو ،مثلا: قبر کی مٹی نرم ہو ی...
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
مرد و عورت کے لیے بریسلٹ پہننا کیسا ؟
سوال: مرد و عورت کے لئے کلائی پر بریسلٹ پہننا کیسا؟
میاں بیوی کے حقوق
جواب: مرد پر عورت کا حق نان ونفقہ دینا،رہنے کو مکان دینا،مہر وقت پر ادا کرنا،اُس کے ساتھ بھلائی کا برتاؤ رکھنا،اُسے خلافِ شرع باتوں سے بچانا۔‘‘(فتاوی رضویہ...