Displaying 311 to 320 out of 926 results
خواب یادہولیکن کپڑوں پرنشان نہ ہوتوغسل کاکیاحکم ہے؟
سوال: اگر خواب یاد ہو اور کپڑے پر کوئی نشان نہ ہو ، تو کیا یہ احتلام ہے ، غسل لازم ہو گا یا نہیں ؟
سو کر اٹھنے کے بعد کپڑوں پر تری دیکھی تو غسل کا حکم
سوال: نیند سے اٹھنے پر کپڑوں پر تری پائے، منی وغیرہ ہونے کا یقین نہیں، تو غسل کا حکم ہو گا یا نہیں؟
غسل کب فرض ہوتا ہے ؟
سوال: غسل کب کب فرض ہوتا ہے ، تفصیل سے بتا دیجیے؟
زیرناف بال کاٹنے سے غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟
سوال: زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے ؟ کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنے کا حکم
سوال: کیا نوذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنا مستحب ہے ؟ اور اگر مستحب ہے تو سب مسلمانوں کے لیے مستحب ہے یا صرف حج کرنے والوں کے لیےمستحب ہے ؟
بلی ٹینکی میں پیشاب کرے توپانی پاک کرنے کاطریقہ
قبرپرپانی چھڑکنا کیسا
سوال: کیاقبرپرپانی چھڑکناسنت ہے؟
بلی کے جوٹھے پانی سے وضو ہوسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل مکروہ اور اگر اچھا پانی موجود نہیں ، تو کوئی حرج نہیں اسی طرح جھوٹے کا کھانا پینا بھی مالدار کو مکروہ ہے ، غریب محتاج کو بلا کراہت جائز۔“(بہارِ ش...
آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم
سوال: اگر آنکھوں میں لینز لگے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل کے لئے ان کو اتارنے کی حاجت ہے کہ نہیں ؟
بالوں میں گرہ لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم
سوال: غسل کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ داڑھی کے ایک دو بالوں میں گِرہ تھی، تو غسل ہو گیا؟