Displaying 3271 to 3280 out of 3340 results
لڑکی کا نام شمائل رکھنا کیسا ؟
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ تاہم لفظ شَمائل (شین کے زبر سے) ش...
انیسہ (Aneesa) نام رکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ القاموس الوحید میں ہے :”الانیس :انسیت بخشنے والا ، ہر وہ چیز جس سے انسیت حاصل کی جائے...
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
جواب: پاک مروی ہے کہ” من زار قبر أبويه أو أحدهما في كل يوم الجمعة فقرأ عنده يس غفر له “ترجمہ :جو شخص ہر جمعہ کے دن اپنے ماں باپ دونوں یا ایک کی قبر کی زیا...
بیٹے کا نام اعجاز رکھنا کیسا؟
جواب: پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ القاموس الوحید میں ہے :”الاعجاز : انتہائی فصاحت و بلاغت ۔(القاموس الوحید،صفحہ 1049، مطبوع...
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
جواب: پاک میں ارشادخداوندی ہے﴿ وَکُلُوۡا وَاشْرَبُوۡا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الْخَیۡطُ الۡاَبْیَضُ مِنَ الْخَیۡطِ الۡاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۪ ثُمَّ اَتِ...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: پاک اور فقہ کی تعلیم، امامت اور اذان کے لیے اجارے کے صحیح ہونے پر فتوی ہے۔(درمختارمع ردالمحتار، ج9، ص93تا94 ،مطبوعہ پشاور) تراویح میں قرآن مجید...
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا
جواب: پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں ۔ اور رسولوں پر سلام ہو۔ اور تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔ (پارہ23، سورۃ الصافات، آیت...
Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب: پاک کے تحت فرماتےہیں:’’قال النووی:فیہ إشارۃ إلی أن الحرام ھو المفعول لطلب الحسن،اما لو إحتاجت الیہ لعلاج أو عیب فی السن و نحوہ فلا بأس بہ‘‘امام...
گانے (song) کے ذریعے ایڈروٹائز کروانے کا حکم
جواب: پاک میں سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:” من قعدالی قینۃ یستمع منھا صب اللہ فی اذنیہ الآنک یوم القیمۃ‘‘ترجمہ:جوکوئی گانے والی گویاکے پا...
کیا اعتکاف سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں؟
سوال: اعتکاف کرنے سے آدمی گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے، کیا کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں ؟