Displaying 331 to 340 out of 799 results
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ کسی عورت کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھانجی یا عورت کی ایسی محرمہ جن میں سے ہر ایک کو اگر مرد فرض کیا جائے تو دوسری اس پر حرام ہوتی ہو ...
جس جانور کے سینگ نکال دئیے گئے ہوں اس کی قربانی
جواب: تفصیل اس مسئلہ میں یہ ہے کہ جس جانور کا سینگ ٹوٹ گیا ہو، اگر سر کے اوپر والا حصّہ ٹوٹا ہوجو ظاہر ہوتا ہے تو قربانی جائز ہے اور اگرسر کے اندر جَڑ تک ٹو...
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہقربانی میں تَقَرُّبْ ( یعنی خالصتاً اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے قربانی کرنے ) کی نیت ہونا ضروری ہے اور جب بڑے جانور میں حصہ ہو ، تو تمام...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
جواب: تفصیل درج ذیل ہے : (۱)اگرعالم کی بوجہ علم توہین کرے یاسیدکی بوجہ سیادت توہین کرے ، تویہ توواضح کفرہے اورکرنے والاکافرہے ۔ (۲)اوراگربوج...
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
جواب: تفصیل کچھ یوں ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے احرام کی حالت میں موزے پہننے کی اس صورت میں اجازت دی جب ان کو اوپرسے اتنا کاٹ دیا جائے...
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
جواب: تفصیل ہوتی ہے جو درج ذیل ہے کہ اولاً جن لوگوں نے یہ چندہ دیا تھا ان کو حصَۂ رَسد کے مطابق واپس کرنا فرض ہے یا وہ جس کام میں کہیں اس میں لگا دیا جائے...
والد صاحب کوتحفہ دی ہوئی رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ اپنی رقم کا بلا عوض کسی کو مالک بنانا ہبہ ہے اور ہبہ قبضہ کاملہ سے تام ہو جاتا ہے اور موہوب لہ (جس کو ہبہ کیا گیا ) ذی رحم محر...
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
کیا موبائل چوری کرنے پر تاوان لازم ہوگا؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ چوری میں ایسی صورت کہ جس میں چور کا ہاتھ نہ کاٹا جائے اس پر تاوان ضرور لازم آتا ہے۔ اس لئے کہ چوری درحقیقت غصب ہی ہے، کہ جس میں مالِ مغ...
سجدہ سہو کسے کہتے ہیں؟
جواب: تفصیل معلوم کرنے کے لیے بہار شریعت حصہ 4 اور امیر ِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تالیف ”نماز کے احکام“کا مطالعہ فرمائیں۔ والل...